اسلام آباد 08 دسمبر (کے ایم ایس) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت سے محروم کررکھا ہے اور بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں کشمیری صحافی شدید دبائومیں کام کر رہے ہیں۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری صحافی شدید دبائو میں کام کر رہے …
تفصیل۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہرعالمی فورم پرکشمیریوں کی امنگوں کی بھرپوترجمانی کی:مریم اورنگزیب
اسلام آباد 07دسمبر (کے ایم ایس) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اورشنگھائی تعاون تنظیم سمیت ہر بین الاقوامی اور علاقائی فورم پر کشمیریوں کی امنگوں کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مریم اورنگزیب نے آج اسلام ا باد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہر عالمی فورم …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لے :وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد07دسمبر(کے ایم ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے شروع کیاگیا تبدیلی کا عمل اب بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی زندگیوں کے لیے ایک ڈرائونا خواب بن چکا ہے۔انہوں نے یہ بات تاریخی بابری مسجد کے انہدام …
تفصیل۔۔۔مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کھیلوں پر بھی سیاست کررہی ہے
پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے گئے اسلام آباد06دسمبر(کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کھیلوں کو سیاسی رنگ دے رہی ہے جیسا کہ بھارتی حکام کی جانب سے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو05سے 17دسمبر …
تفصیل۔۔۔بھارت تاریخی بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر، شہادت کے ذمہ دار وں کو سزا د ے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد06دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارتی حکومت سے تاریخی بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کرنے اور مسجد کو منہدم کرنے کے ذمہ دار مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان نے ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے 30سال مکمل ہونے کے موقع پرجاری ایک بیان میں بابری مسجد کی جگہ …
تفصیل۔۔۔جنرل عاصم منیرکا بیان کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کی عکاسی کرتاہے: ماہرین
اسلام آباد 05دسمبر (کے ایم ایس)ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کشمیر سے متعلق پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں موجود دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کو لگنے والے زخموں پر مرہم رکھنے والا قرار دیا ہے۔ ماہرین اور تجزیہ کاروں نے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے فوج کے سربراہ کی جانب سے عالمی برادری کو انصاف …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک جاری رکھے ہوئے ہے: رپورٹ
اسلام آباد 02 دسمبر (کے ایم ایس) آج دنیا بھرمیں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم بھارت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج غلامی کے خاتمے کے عالمی دن کے مو قع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ …
تفصیل۔۔۔پاکستان کابھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پرسخت اظہار تشویش
اسلام آباد02 دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کواپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے ” بی ایس ایف “اہلکار کو بھارت کے حوالے کر دیا
اسلام آباد02 دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے غلطی سے سرحد عبور کر کے ملک میں داخل ہونے والے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار جمعرات کو پنجاب سیکٹر میں نادانستہ طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ بی ایس ایف اہلکار دھند کی وجہ سے …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: سپریم کورٹ نے 24برس سے جیل میں قید دومسلمانوں کی ضمانت منظور کر لی
نئی دہلی01دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ چوبیس برس سے جیل میں قید دو مسلمانوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ محمدیعقوب اور اصغرقادر شیخ پر الزام ہے کہ وہ 1998ممبئی ریل دھماکوں کے گینگ کے اہم ارکان تھے۔ انہیںنچلی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جسے ممبئی ہائیکورٹ نے برقرار رکھا تھا ۔ محمدیعقوب اور اصغرقادر شیخ کو قانونی مدد فراہم کرنے والی تنظیم ”جمعیت علمائے ہند …
تفصیل۔۔۔