اسلام آباد 05ستمبر (کے ایم ایس ) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چار اکتوبر کوآزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا دورہ کیا اور ‘پاکستان، امریکہ ایلومنائی’کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر اوراپنی ویب سائٹ پر جاری پریس ریلیز میں پہلی دفعہ آزاد جموں وکشمیر کو ایک آزاد خطے کے طورپر تسلیم کرتے ہوئے آزد …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت بھارت کو ہندو توا ریاست میں بدلنا چاہتی ہے، منیر اکرم
قوام متحدہ 05 اکتوبر (کے ایم ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب جنوبی ایشیائی خطے کے امن و سلامتی کو درپیش سنگین خطرات کی طرف مبذول کرائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق منیر اکرم نے اس بات کا اظہار تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظالمانہ جبر ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے ، منیر اکرم
اقوام متحدہ04اکتوبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارت کے ظالمانہ جبر کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی انسداد دہشت گردی کی پالیسیاں ریاستی دہشت گردی کو روکنے میں ناکام رہی ہیں ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی چھٹی …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان کے سرکاری ٹوئٹر اکائونٹس تک رسائی معطل کر دی
اسلام آباد 03اکتوبر (کے ایم ایس ) سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ @GovtofPakistanتک رسائی روک دی ہے جوکہ حالیہ مہینوں میں اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ بھارت نے ملک میں ٹوئٹر کے صارفین کو حکومتِ پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ تک رسائی معطل کر دی ہے۔انڈیا سے @GovtofPakistanتک رسائی کی کوشش کرنے والے صارفین یہ پیغام لکھا ملتا ہے کہ ‘اکائونٹ …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا
اسلام آباد03اکتوبر (کے ایم ایس ) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے واضح طور پر غیر ذمہ دارانہ اور بے جا ریمارکس کو مسترد کردیا ہے جس میں بھارت نے بین الاقوامی دہشت گردی میں پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ بے بنیاد ریمارکس عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ماورائے عدالت قتل کی مہم کی شدید مذمت
اسلام آباد 02اکتوبر(کے ایم ایس) پاکستان نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کی جاری مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات انتہائی تشویشناک ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران قابض بھارتی فورسز نے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید سات بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزور نہ سمجھا جائے
کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے: جنرل ندیم رضا اسلام آباد29ستمبر (کے ایم ایس) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہاہے کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے اورکسی ملک کو خطے کی غیر مستحکم صورتحال سے ناجائز فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے۔ جنرل ندیم رضا نے پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی گریجویشن کی تقریب سے خطاب …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مذموم مقاصد کے تحت براہموس میزائل پاکستان کی طرف داغاتھا: ظفر جسپال
اسلام آباد28ستمبر(کے ایم ایس) اسلام آباد میں مقیم تجزیہ کار اور قائداعظم یونیورسٹی کے سکول آف پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر ظفر جسپال نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال مارچ میں سپرسونک کروز میزائل براہموس پاکستان کی طرف جان بوجھ کر داغا تھا۔ پی ٹی وی ورلڈ کے پروگرام ”ویوز آن نیوز” میں بات کرتے ہوئے ظفر جسپال نے کہا کہ ہمارے تکنیکی ماہرین جو میزائلوں کے …
تفصیل۔۔۔پاکستان خطرات کے باوجود پرامن جنوبی ایشیا کے ہدف کے حصول کے لیے پرعزم ہے: منیر اکرم
اقوام متحدہ 27ستمبر(کے ایم ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ وہ خطرات کے باوجود پرامن جنوبی ایشیا کے ہدف کے حصول کے لیے پرعزم ہے اور 1974 میں اس سلسلے میں جنوبی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی گئیں لیکن بدقسمتی سے مناسب ردعمل نہیں آیا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے بین …
تفصیل۔۔۔بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے: پاکستان
اسلام آباد27ستمبر(کے ایم ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریزکرنا چاہیے اوراپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ضروری تبصرے کے بارے میں صحافیوںکے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ دیرینہ اور وسیع …
تفصیل۔۔۔