اسلام آباد16 مئی (کے ایم ایس) مشعال حسین ملک نےG-20ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے منعقد کئے جانیوالے گروپ کے اجلاس کا بائیکاٹ اوردیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ مشعال حسین نے جو غیر قانونی طورپر نظر بند سینئر حریت رہنما محمد یاسین ملک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: گروپ20اجلاس کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت، لوگوں کا جینا دو بھر
سرینگر 16 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی ہندو تو ا حکومت نے گروپ20اجلاس کے لیے حفاظتی اقدامات کے نام پر پابندیوں ، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں شدت لائی ہے جس کے وجہ سے پہلے سے بھارتی ریاست دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کی زندگی مزید جہنم بن گئی ہے۔ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔سعودی عرب :بھارتی شہری نے کشمیری نوجوان کوقتل کردیا
سرینگر16 مئی (کے ایم ایس) سعودی عرب میں قتل ہونے والے 24 سالہ کشمیری نوجوان ذاکر نبی بٹ کے اہلخانہ نے کہاہے کہ ایک بھارتی شہری نے ان کے بیٹے کو قتل کیاہے۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے قاضی گنڈ سے تعلق رکھنے والا ذاکر نبی بٹ جو سعودی عرب میں جے سی بی (ایکسکیویٹر)آپریٹر کے طور پر کام کر تاتھا، بھارتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں نمایاں طور پر اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی
اسلام آباد16 مئی (کے ایم ایس) اقلیتوں کو درپیش مسائل سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹرفرنینڈ ڈی ورینس نے گروپ 20کے سرینگر میں طے شدہ اجلاس سے ایک ہفتہ قبل خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2019میں بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک خاتون کو شہید کر دیا
سرینگر16 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری خاتون کو شہید کردیا ہے ۔ فوجیوں نے خاتون کو ضلع کے علاقے کمل کوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔
تفصیل۔۔۔مودی حکومت G20اجلاس کے ذریعے مقبوضہ کشمیرمیں کی سنگین صورتحال کو معمول کے مطابق ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے
اقوام متحدہ 15مئی(کے ایم ایس) اقلیتوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے فرنینڈ ڈی ورینس نے 22سے24 مئی تک غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں گروپ بیس کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی حکومت جموں وکشمیر کی صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام کیلئے تنازعہ کشمیر کادیرپاحل ناگزیر ہے:میر شاہد سلیم
جموں 15مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور یونائٹڈ پیس الائنس کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے جنوبی ایشیاء کے خطے میں پائیدار امن و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے قیام کیلئے کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیر کاحل ناگزیر ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے ان خیالات کا …
تفصیل۔۔۔غیر کشمیری مزدور کی شوپیاں سے لاش برآمد
سرینگر15مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک غیر کشمیری مزدور مردہ حالت میںپایا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ ایک غیر کشمیری مزدور جس کی شناخت مغربی بنگال کے رہائشی تجمل شیخ کے طورپر ہوئی ہے ضلع کے علاقے بابا محلہ میں اپنے کرائے کے کمرے میں مردہ پایا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:2کشمیری نوجوانوں کیخلاف این آئی اے کی عدالت میں فردجرم دائر
سرینگر15مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ضلع اسلام آباد میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت میں 2بے گناہ کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی یو نے اسلام آباد میں این آئی اے کی عدالت میں بٹہ پورہ اسلام آباد …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:جلد ہی مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی اٹھادے جائیگی:کانگریس کی مسلم ایم ایل اے
بنگلورو15مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے گزشتہ دنوں ہونے والے انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے والی کانگریس پارٹی کی واحد مسلم خاتون ایم ایل اے کنیز فاطمہ نے کہا ہے کہ ریاست کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پابندی جلدہٹا دی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنیز فاطمہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "انشااللہ ہم آئندہ دنوں میں حجاب پر پابندی ہٹا دیں …
تفصیل۔۔۔