نئی دہلی: شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیمیٹارمیں کانگریس کے وزیر گرو رودرا کمار کے قافلے کو پتھراﺅ کا نشانہ بنایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرو رودرا کمار کے قافلے پر بدھ کی رات پتھراو کیا گیا۔ان کے قافلے پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جھل گاﺅں میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے ۔کمار چھتیس گڑھ کے حلقے …
تفصیل۔۔۔بھارت: بی جے پی نے علی گڑھ کا نام بدل کر ہری گڑھ رکھنے کی تیاری کرلی
لکھنو: بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مسلم مخالف مہم عروج پر ہے، ہندو انتہا پسند جماعت نے مسلم ثقافت اور شناخت کو ختم کرنے کے لیے فیض آباد اورالہ آباد کے بعد اب اتر پردیش کے تاریخی شہر علی گڑھ کا نام بدلنے کی ٹھان لی ہے۔ علی گڑھ میونسپل کارپوریشن نے پیر کے روز متفقہ طور پر علی گڑ کا نام بدلنے کی تجویزمنظور کی …
تفصیل۔۔۔بھارت :چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بی ایس ایف اہلکار ہلاک، دو زخمی
رائے پور: بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)کا ایک اہلکار ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلاک ہونے والے بی ایس ایف اہلکار کی شناخت 36سالہ پرکاش چندر اسیول کے نام سے ہوئی ہے جو ریاست کے ضلع ملکانگیری کی سرحد سے متصل رینگا بائی جنگل میں بارودی …
تفصیل۔۔۔یف اے ٹی ایف مودی حکومت کوانسانی حقوق کے کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکے
اسلام آباد: انسانی حقوق کی کئی بین الاقوامی تنظیموں نے بھارت میں انسداد دہشت گردی قوانین کے غلط استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)پر زور دیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت پر دبائو ڈالے کہ وہ انسداد دہشت گردی اور انسداد منی لانڈرنگ قوانین کا غلط استعمال کرتے ہوئے انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی،انہیں ڈرانادھمکانا اور …
تفصیل۔۔۔اسرائیل کا تعمیراتی صنعت میں فلسطینیوں کی جگہ بھارتی کارکنوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی : اسرائیلی تعمیراتی صنعت نے بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس کی کمپنیوں کو 90ہزارفلسطینیوں کی جگہ جن کے ورک پرمٹ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد منسوخ کئے گئے ، ایک لاکھ بھارتی کارکنوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دے ۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر حملوں میں اب تک 10سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور …
تفصیل۔۔۔نئی دلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑ ھ گئی، گاڑیوں کے استعمال پر پابندی
نئی دلی: بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور سکولوں بند کرنے کے بعد ایک ہفتے کیلئے گاڑیوں کے استعمال پر ایک ہفتے کیلئے پابند ی لگادی گئی ہے۔ نئی دہلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کے سبب ایک ہفتے کے لیے گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گوپال رائے کے مطابق پابندی …
تفصیل۔۔۔آسام : حملہ آور کا دورانِ نمازامام پر چاقو سے حملہ
گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام کے ضلع تینسوکیاکی ایک مسجد میں نماز فجر کی امامت کرنے والے امام کو چاقوسے حملہ کر کے قتل کردیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے مکو کالا باری کی ایک مسجد میں55سالہ امام مولانا تہذیب الاسلام کو دوران نماز حملہ آور چاقوکے متعد د وار کرکے شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔امام صاحب موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ ایک نمازی …
تفصیل۔۔۔منی پور: پولیس کمانڈوز کے مظالم کی وجہ سے سینکڑوں لوگ گاﺅں چھوڑ کر چلے گئے
امپھال : شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں کئی قبائلی تنظیموں اور 10قبائلی ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ میانمار کی سرحد سے متصل علاقے ٹینگنویل میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پولیس کمانڈوز کے مظالم کیوجہ سے خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں لوگ اپنے علاقے کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ قبائلی تنظیموں اور ارکان اسمبلی نے کوکی، زومی اور ہمار قبائلی آبادی والے علاقوں میں تعینات تمام …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش: یوگی حکومت نے امان اللہ پور کا نام جمنا نگر رکھ لیا
لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں یوگی آدیتہ ناتھ کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت نے ضلع سیتا پور کے گاﺅں امان اللہ پور کا نام بدل کر جمنا نگر کر دیا ہے۔ نام کی تبدیلی کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ریونیو سدھیر کمار گرگ نے 3نومبر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی مرکزی حکومت نے امان اللہ پور سمیت ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت :کوچی کے نیول بیس پر ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی بحریہ کا افسرہلاک
کوچی: بھارتی شہرکوچی میں حکام نے بتایاکہ بحریہ کے اڈے پر ہیلی کاپٹر کے ایک حادثے میں بھارتی بحریہ کا ایک افسر ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایاکہ یوگیندر سنگھ یادوجو ایک سینئر افسر تھا، گزشتہ روز اس وقت ہلاک ہو گیا جب ہیلی کاپٹر کو جنوبی نیول کمانڈ کے آئی این ایس گرودا میں ٹیکسی کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔ یادو کا تعلق مدھیہ پردیش …
تفصیل۔۔۔