چندی گڑھ13ستمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے ناصر اور جنید نامی دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے والے ہندو توا ملزم مونو مانیسر کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مونو کو پولیس کی سائبر کرائم برانچ نے اسکے گاﺅں مانیسر کے بازار سے پکڑ لیا۔ اسے گرفتار ی کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جس نے اسے چودہ روزہ عدالتی تحویل میں بھونڈی جیل بھیج …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 4ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
نئی دلی 13ستمبر(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر خالد کو فروری2020کو شمال مشرقی دلی میں پیش آنے والے مسلم کش فسادات کے سلسلے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ’یو اے پی اے “ کے تحت قید …
تفصیل۔۔۔تامل ناڈو: ہندو طلباءکا دلت خاتون کے ہاتھ کا بنا ناشتہ کھانے سے انکار
چنائی 13ستمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہندو طلباءنے ایک دلت خانوں کا تیار کردہ ناشتہ کھانے سے انکار کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے سٹالن نے ریاست میں پرائمری سکولوں کے طلباءکو غذائیت سے بھر ناشتہ فراہم کرنے کیلئے رواں برس اگست میں ”وزیر اعلیٰ بریک ‘ ‘ کے عنوان سے ایک سکیم شروع کی تھی ۔ اس سکیم کے تحت یاست …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کو تشدد اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے: وولکر ترک
اقوام متحدہ12ستمبر(کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے بھار ت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ عدم برداشت، نفرت انگیز تقاریر، مذہبی انتہا پسندی اور امتیازی سلوک سے نمٹتے اورتمام اقلیتوں کے حقوق کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی کوششیں تیزکرے۔ پیر کوعالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کے 54ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وولکر ترک نے ہریانہ اور منی پور …
تفصیل۔۔۔بھارت:راجستھان میں 2مسلمان نوجوانوں کے قتل میں ملوث ہندوتوا رکن گرفتار
چندی گڑھ: مسلمانوں پر حملوں کے لیے بدنام اور بھارتی ریاست راجستھان میں دو مسلمان نوجوانوں کے قتل میں ملوث ہندو انتہاپسند مونو مانیسرکو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ہندوتوا تنظیموں کے ارکان نے رواں سال 15فروری کو راجستھان میں ضلع بھرت پور کے ایک گائوں کے رہائشی دومسلمان نوجوانوں جنید اور ناصر کو اغوا کیا تھا۔ ان کی جلی ہوئی لاشیں اگلے دن ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی …
تفصیل۔۔۔منی پور:مسلح افراد کی فائرنگ میں مزید 3افراد ہلاک
امپھال 12 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے ان افراد کو منگل کو ضلع کانگ پوپکی کے علاقے کانگ گوئی میں ارینگ اور کرم دیہات کے درمیان اچانک حملہ کر کے ہلاک کیا۔ 3 مئی کو منی پور میںپر تشدد واقعات شروع ہونے …
تفصیل۔۔۔نئی دلی کی عدالت نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
نئی دلی12 ستمبر (کے ایم ایس) نئی دلی کی ایک عدالت نے نظربند جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹس لیڈراور مسلم سکالر شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محضوظ کرلیا ہے ۔ شرجیل امام کوفروری 2020 میں متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف تقریر کرنے پرکالے قانون یو اے پی اے کے تحت حراست میں لیا گیاتھا۔ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے شرجیل …
تفصیل۔۔۔ہم ملک کا نام نہیں بدلیں گے، وزیر اعظم بدلیں گے: ادھوٹھاکرے
نئی دلی 12 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی حکومت نے حزب اختلاف کے اتحاد انڈیا سے خوفزدہ ہوکر ملک کا نام ہی بدل کر بھارت رکھ دیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نام بدلنے کے اس کھیل میں شامل نہیں ہوں …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر: جامع مسجد کراڈمیں نمازیوں پر ہندوتوا غنڈوںکا حملہ، ایک نمازی شہید
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میںہندوتوا غنڈوں نے جامع مسجد میں موجود نمازیوں پر لوہے کی سلاخوں ،لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا اورتوڑ پھوڑ کی جس سے ایک نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ریاست کے علاقے کراڈ کے پوسے ساوڑی گائوں میںگزشتہ روز ہندو دیوی دیوتائوں کے بارے میں نازیبا پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہندوتوا سے تعلق رکھنے والے بعض غنڈوں نے …
تفصیل۔۔۔ہندو مذہب سے متعلق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پروفیسر کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ
نئی دلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دلی کی ایک پروفیسر دیویا دِویویدی کے اس بیان کہ ”مستقبل کا بھارت ہندو ازم کے بغیر ہو گا ”پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ پروفیسر دیویا دِویویدی کے اس بیان کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک ٹی وی چینل کو انٹرویومیں کہ رہی ہیں مستقبل کے ہندوستان میں ہندووں کا خاتمہ ہوجائے گا۔سوشل میڈیا …
تفصیل۔۔۔