بھارت

اترپردیش :نوجوان دلت خاتون کی برہنہ لاش برآمد

منی پور:
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک نوجوان دلت خاتون کی برہنہ لاش ملی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع مین پوری کے علاقے کرہل میں دریائے کنجرا کے پل کے قریب اسے یک نوجوان دلت خاتون کی لاش برہنہ حالت میں ملی ہے۔ خاتون کے اہل خانہ نے پرشانت یادو نامی شخص پر اس کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس نے خاتون کے قتل کے سلسلے میں پرشانت اور ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے۔متاثرہ خاندان نے مزیدکہاہے کہ قتل سے قبل خاتون کی عصمت دری بھی کی گئی ہے۔سینئر پولیس افسر ونود کمار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 23سالہ خاتون کل رات کرہل سے لاپتہ ہوگئی تھی اور اسکی اس کی لاش بدھ کو ملی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button