بنگلورو29 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرنانک کے ضلع منگلورو کے مضافاتی علاقے سورتکل میں ہندو انتہا پسندوں نے محمد فاضل نام کے ایک مسلمان نوجوان کو تیز دھار آلے سے وار کرتے ہوئے قتل کر دیا۔ بہیمانہ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے اور حکام میں دفعہ 144نافذ کر دیا ہے۔ دریں اثنا ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے کرناٹک کے وزیر …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جولائی 2022
سرینگر: بھارتی فوجی کو ہوائی اڈے پر بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پرگرفتار کر لیا گیا
سرینگر 29 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی کو آج سری نگر کے ہوائی اڈے پر بیگ سے دو گولیاں برآمد ہونے پر حراست میں لیا گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ہوائی اڈے کے ڈراپ گیٹ پر اسکریننگ کے دوران آسام رائفلز (اے آر) کے اہلکار وجے پال کے سامان …
تفصیل۔۔۔مودی سے سوال پوچھیں تو انہیں غصہ آتا ہے، راہول گاندھی
نئی دلی 29 جولائی (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے بھارت میں ریکارڈ بے روزگاری کے معاملے پر بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت کو ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے نوجوانوں کو کچھ نہیں دیا ہے اور سوال پوچھے جانے پر انہیں غصہ آتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 22کروڑ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کے پاس اقلیتوں پر حملوں کا کوئی ڈیٹا موجود نہیں
نئی دلی 29 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا ”راجیہ سبھا“ میں اقلیتوں پر کیے گئے حملوں کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میںوزیر اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نے کہا کہ حکومت کے پاس اس حوالے سے کوئی ڈیٹا موجود نہیں ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقلیتوں پر حملوں کے بارے میں یہ سوال راجیہ سبھا میں انڈین یونین مسلم لیگ(آئی یو ایم ایل) کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی پالیسی سراسر سیاسی انتقام ہے
اسلام آباد 29 جولائی (کے ایم ایس)نریندر مودی کی ہندو توا حکومت نے اسرائیلی ہتھکنڈے کی نقل کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کر دی ہیں تاکہ ان پر حق خودارادیت کے لیے اپنی جائز جدوجہد ترک کرنے کے لیے دباو¿ ڈالا جا سکے۔ کشمیر میڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی مودی حکومت …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے شطرنج کے بین الاقوامی مقابلوں کا بائیکاٹ کر دیا
اسلام آباد، 29 جولائی (کے ایم ایس) پاکستان نے عالمی سطرنج ٹورنامنٹ کی مشعل کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی سرزمین سے گرانے کے بھارتی اقدام پر بطور احتجاج ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، پاکستان کو انٹرنیشنل چیس فیڈریشن نے 28 جولائی سے 10 اگست تک بھارتی شہر چنائی میں منعقد ہونے والے 44ویں شطرنج اولمپیاڈ میں شرکت کے لیے مدعو کیا تھا۔ دفتر خارجہ …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: ہندو اساتذہ نے مسلمان طالب علم کو پیٹ پیٹ کو قتل کردیا
لکھنو29 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر قنوج میں ایک مسلمان طالب علم کو پرائیویٹ سکول کے تین اساتذہ نے پیٹ پیٹ کو قتل کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کہ نویں جماعت کے طالب علم دلشان راجہ کو گھڑی چوری کرنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بہیمانہ تشدد کے باعث طالب علم شدید زخمی ہو گیا جو بعد …
تفصیل۔۔۔راجستھان:فرقہ وارانہ کشیدگی کے باعث کرفیوکا نفاذ، انٹرنیٹ سروس معطل
جے پور، 29 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان کے شہرہنومان گڑھ میں فرقہ کشیدگی کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتہا پسندہندوﺅں نے مسلمانوں پر عیدالاضحی کے روز گائے ذبح کرنے کا الزام لگایا تھا ۔ وہ مسلمانوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور 21جولائی سے دھرنا دے رکھا تھا۔پولیس نے دھرنے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر : کل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کومکمل ہڑتال ، مظاہروں کی کال دیدی
سرینگر 29 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو علاقے میں مکمل ہڑتال ، سول کرفیو اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی کال دیتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس روز تحریک آزادی کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیںکریں۔ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے 5اگست2019کو بھارتی آئین کی دفعات370اورA ۔35منسوخ …
تفصیل۔۔۔بھارت : مگ21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا، دونوں پائلٹ ہلاک
نئی دہلی، 28 جولائی (کے ایم ایس )بھارتی ائر فورس کا ایک مگ-21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طیارہ گرے کا واقعہ راجھستان کے علاقے Barmer کے قریب پیش آیا ہے ۔یاد رہے کہ بھارت میں مگ 21طیاروں کے گرنے کے واقعات اکثر پیش آتے رہتے ہیں ۔
تفصیل۔۔۔