مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے 60سے زائد افراد گرفتار کر لیے

سرینگر09فروری( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے مختلف علاقوں سے ساٹھ سے زائد نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے بیج بہارڑہ اور دیگر علاقوں سے کم از کم گیارہ نوجوان گرفتارکر لیے۔
ادھر بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاقی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ سے ایک جبکہ پولیس نے جموں شہر کے توی پل سے ایک مظاہرے کے دوران 50سے زائد نوجوان گرفتار کر لیے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button