مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو گرفتار کر لیاگیا

سرینگر 26 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پویس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے غلام احمد گلزار کو سرینگر میں انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ۔ گرفتار ی کے بعد انہیں شہر کے بٹہ مالو تھانے میں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button