تازہ ترین

بھارتی” این آئی اے“ نے 2 کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی

nia 2نئی دہلی 12 مارچ (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے دو کشمیریوںکے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں ضمنی فرد جرم دائر کردی ہے۔
این آئی اے نے افشاں پرویز جرابی اور توحید لطیف صوفی کے خلاف نئی دہلی میں ایجنسی کی خصوصی عدالت پٹیالہ ہاو¿س میں تعزیرات ہند اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانون اے اے پی اے کی دفعات کے تحت فرد جرم داخل کی۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: