مقبوضہ جموں و کشمیر

عوامی مجلس عمل کا سرینگر میں سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت

1111سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے تنظیم اور میرواعظ خاندان سے وابستہ سرینگر کے علاقے تجگری محلہ نوہٹہ سے تعلق رکھنے والے عبدالعزیز ملک اور حبک سرینگر کے پروفیسر عبدالرحمن وانی کے فرزند غلام مصطفی وانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بیان میں کہاگیا کہ تنظیم کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی ہدایت پر ایک وفد مرحومین کے گھر گیا اور میرواعظ کی جانب سے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔ وفد نے مرحومین کے لئے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button