مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ:سڑک حادثے میں چھ افراد زخمی

Accident

 

سرینگر29ستمبر( کے ایم ایس)

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق ضلع میں کرناہ کے علاقے زرلا میں ایک مسافر گاڑی سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو،جن میں متعدد خواتین بھی شامل ہیں، سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنگڈار منتقل کیا گیاجہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button