بھارت

بھارت: گجرات کے سکولوں میں بھگود گیتا پڑھائی جائے گی

احمد آباد19 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گجرات کے وزیر تعلیم نے سرکاری سکولوں کے نصاب میںہندوﺅں کی مذہبی کتاب بھگود گیتا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھگود گیتا کے اقدار اور اصول رواں برس جون سے نصاب میں شامل کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم واگھانی نے ریاستی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طلباءکو گیتا اور اسکے شلوکوں کی سمجھ ہونی چاہیے ۔ پہلے مرحلے میں ریاست کے سرکاری سکولوں میں چھٹی سے بارھویں جماعت تک گیتا کی اقدار اور اصولوں کو شامل کیا جائے گا۔
تاہم یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جہاں مذہبی چیزوں کو بنیا د بنا کر بھارتی سکولوں میں ججاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تو پھر ہندوﺅں کی مذہبی کتاب بھگودگیتا کونصاب میں شامل کرنا کیا درست ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button