مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد میں ایک نوجوان گرفتارکرلیا

 

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuff

سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیرکے ضلع اسلام آبادمیں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ نوجوان کو ضلع میں بجبہاڑہ کے علاقے حسن پورہ میں ایک ناکے پر گرفتارکیاگیا۔ گرفتارنوجوان کی شناخت آصف بشیر گنائی ساکن حسن پورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیاہے کہ گرفتارنوجوان ایک عسکریت پسند ہے۔

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button