سرینگر14 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے آج ضلع شوپیان میں محاصرے اور تلاشی کی کاررئی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے فوجیوںنے تلاشی آپریشن ضلع کے علاقے بادی گامBadigamمیں شروعکیا ۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری تھی۔