مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : مسلح افراد کے حملے میں پولیس کانسٹیبل ہلاک

سرینگر13مئی (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ایک زخمی پولیس اہلکار سرینگر میں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پولیس کانسٹیبل ریاض احمدآج صبح سویرے ضلع پلوامہ کے علاقے گدارو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شدید زخمی ہو گیا۔ اسے سرینگر کے ایک ہسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
ادھر بھارتی فوجیوں نے گدارواور ضلع پلوامہ کے دیگر علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button