گرفتار

مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس نے مزید تین کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشمیریوں کے خلاف کریک ڈان جاری رکھتے ہوئے مختلف اضلاع سے مزید تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بڈگام کے علاقے ماگام میں پولیس نے مزہامہ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر محمد رفیق نامی کشمیری کو گرفتار کر لیا۔ پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں ایک چوکی پر تعینات پولیس کی ٹیم نے ایک اور کشمیری کفایت شفیق کو گرفتار کرلیا۔شوپیاں کے علاقے بٹہ پورہ میں ایک چوکی پر پولیس پارٹی نے کھانڈے محلہ بونبازار کے رہائشی محمد اسحاق کھانڈے کو گرفتار کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button