بھارت

چھتیس گڑھ : دلت شخص کا بے دردی سے قتل

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک 50 سالہ دلت شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقتول کی شناخت پنچرام سارتھی کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے ضلع رائے گڑھ میں تین افراد نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔
یاد رہے کہ چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی حکومت ہے ۔ 2014میں مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں ہندو انتہا پسندوںکی طرف سے مسلمانوں ، عیسائیوں ، دلتوں وغیرہ کے خلاف مہم میں تیزی آئی ہے۔KMS-04/M

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button