بھارت

کرناٹک: دسویں کی درسی کتاب میں آر ایس یس کے بانی کی تقریر شامل کرنے کی مذمت

بنگلورو 17مئی (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے بانی کیشو بلیرام ہیڈگیو ار کی ایک تقریردسویں جماعت کی درسی کتاب میں شامل کرنے کا دفاع کیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور آل انڈیا سیو ایجوکیشن کمیٹی سمیت تنظیموں نے ریاستی حکومت کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے ۔
واضح رہے کہ ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسند تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم ہے جسے آر ایس ایس کی حمایت حاصل ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button