مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر:بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے

سرینگر30مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں مزیددو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button