مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے بارہمولہ سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سرینگر 02 دسمبر (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے آصف احمد ریشی ،معراج الدین ڈار اور فیصل حبیب لون کو ضلع کے علاقے وسن پٹن سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کئے گئے نوجوانوں کا مجاہدین کے ساتھ رابطہ تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button