APHC

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کامصدق عادل کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سینئر حریت رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز پولیٹیکل فرنٹ کے چیئرمین محمد مصدق عادل کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
مصدق عادل آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے سوپورقصبے میںانتقال کرگئے۔ حریت رہنماں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button