بھارت

بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے کشمیری کاروباری گروپ کے دفاتر پرچھاپے، خطیر رقم ضبط

نئی دہلی 18 جون (کے ایم ایس)بھارت کے محکمہ انکم ٹیکس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر اور نئی دہلی میں ایک کشمیری کاروباری گروپ کے دفاتر پر چھاپہ مار کر 46 لاکھ روپے سے زائد نقدی ضبط کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے انتظامی ادارے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے ایک بیان میں کہا کہ یہ چھاپے 15 جون کو سرینگر، اسلام آباد اور نئی دلی میں 15 مقامات پر مارے گئے ۔کاروباری گروپ پشمینہ، jamawar اور کشمیری شالوں کی دیگر اقسام تیار کرتا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button