بھارت

بھارت:چھتیس گڑھ میں مائونوازوں کا راج، تین گاڑیاں نذر آتش

چھتیس گڑھ25جولائی(کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسلح مانوازوں نے اتوار کو دیر گئے شورش زدہ ضلع بیجا پور کے علاقے پڈیڈا گائوں میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی تین گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کیبل بچھانے کا کام جاری تھا جب مائو نوازوں نے ایک ہیوی مشین اور دو پک اپس کو آگ لگادی۔مائونوازوں نے مزدوروں کو مار مار کر بھگا دیا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button