مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پیر ا ملٹری ’سی آر پی ایف‘ نے سری نگر میں قائم تربیتی مرکز پلوامہ منتقل کر دیا

سرینگر 27 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے سری نگر میں اپنے ایک تربیتی مرکز سمیت دو مراکز منتقل کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ریکروٹ تربیتی مرکزسرینگر ہمہامہ میں جگہ کی تنگی کی وجہ سے پلوامہ کے علاقے لیتھ پورہ منتقل کیا گیا ہے جبکہ رام باغ سرینگر میں قائم ایک گروپ سنٹر ہمہامہ علاقے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button