مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:گلمرگ اور پہلگام میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جہاں درجہ حرارت بالترتیب منفی 8.2 اور منفی 9.4ڈگری سینٹی گریڈتھا۔
مقبوضہ جموں وکشمیر گزشتہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ تاہم تازہ برف باری کے بعد سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں بہتری دیکھی گئی ہے۔سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button