مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر11 اگست (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع راجوری میں دو اور کشمیری نوجوانوںکو شہید کردیا ہے۔
فوجیوں نے نوجوانوںکو ضلع کے علاقے Pargalمیں ایک بھارتی فوجی کیمپ کے قریب شہید کیا۔
اس سے قبل اسی علاقے میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ پر مبینہ حملے میں کم سے کم 3بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے تین فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے کرتے ہوئے کہاہے کہ علاقے میں فوجی کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button