بھارت

جسٹس للت نے بھارت کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا

نئی دہلی 27اگست (کے ایم ایس)جسٹس ادے امیش للت نے بھارت کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔ صدر دروپدی مرمو نے ایوان صدر میں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔جسٹس للت جسٹس این وی رمنا کی جگہ لیں گے جو گزشتہ روز ریٹائر ہوئے ہیں۔
جسٹس رمنا نے سنیارٹی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جسٹس للت کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی تھی۔ جسٹس للت کا بھارتی عدالت عظمیٰ کے سربراہ کے طور پر 74 دن کا مختصر عرصہ ہوگا اور وہ 8 نومبر کو اپنے عہدے ریٹائیرڈ ہونگے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button