بھارت

بھارت میں کورونا وائرس کے تقریبا 5ہزارنئے کیس رپورٹ

نئی دہلی 25ستمبر(کے ایم ایس)بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں کورونا وائرس کے 4,912نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے بھارت میں وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,45,63,337ہوگئی ہے۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ وائرس سے مزید38افرادکی موت ہوئی ہے جس سے بھارت میں وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5,28,487تک پہنچ گئی ہے۔ تازہ اموات میں سب سے زیادہ 19اموات ریاست کیرالہ میں ہوئی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button