مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ :بھارتی پولیس نے رہائشی مکان ضبط کر لیا

1ekF-sscسرینگر25 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، پولیس نے ضلع بانڈی پورہ میں ایک رہائشی مکان ضبط کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ضلع کے وانپورہ گریز کے بشیر احمد میر نامی شخص کے رہائشی مکان کو قرق کر لیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button