مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں

jammu-and-kashmir-police-pti-928295-1608189010سرینگر 30ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ اور شوپیاں کے اضلاع میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان اضلاع کے علاقوں ید پورہ، پٹن اور چھترا گام میں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں شروع کی ہیں ۔پٹن اور چھترا گام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران نوجوانوں پر فوجیوں کی فائرنگ کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
آخری اطلاعات ملنے تک دونوں علاقوں میں فوجیوںکی فائرنگ کاسلسلہ جاری تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button