مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بارہمولہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

سرینگر21نومبر(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک شخص کی لاش ملی ہے ۔
مقامی لوگوں نے علاقے کے بس اسٹینڈ سے ملنے والی لاش کے بارے پولیس کو بتایا ۔ مذکورہ شخص کی شناخت تحصیل اوڑی کے گائوں سلام مومند شانگو کے طورپر ہوئی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button