بھارت

چھتیس گڑھ : نکسلیوں کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری کمانڈو ہلاک

downloadرائے پور 30 نومبر(کے ایم ایس)بھارتی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل علیحدگی پسندوں کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک کمانڈو ہلاک ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کی جنگل وارفیئریونٹ کوبرا کا کمانڈو اس وقت مارا گیا جب نکسل گوریلوں نے ریاست کے ضلع سکما میں کوبرا یونٹ کے ارکان پر ان کیمپ کے نزدیک حملہ کیا۔
یہ واقعہ ضلع سکما کے دباکونٹا اور پینٹاپڈ گاو¿ں کے درمیان پیش آیا جہاں سی آر پی ایف نے حال ہی میں ایک کیمپ قائم کیا ہے۔
نکسلازیادہ تر دلت برادری سے تعلق رکھتے ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارت سے آزادی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button