مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:مودی حکومت کا کشمیری پنڈتوں کیلئے نا م نہاد اسمبلی میں دو سیٹیں مختص کرنے کا منصوبہ

سری نگر 01 دسمبر (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کی نام نہاد اسمبلی میں کشمیری پنڈتوں کیلئے دو سیٹیں مختص کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا ہے مودی حکومت اس مقصد کیلئے قانون میں تبدیلی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت کے مقرر کردہ حد بندی کمیشن نے بھی کشمیری پنڈتوں کیلئے اسمبلی میں سیٹیں مختص کرنے کی سفارش کی تھی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button