مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ : بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی

 

جموں 04 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج (ہفتہ ) ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
بھارتی فوجی ضلع کے علاقے Kerni میں کنٹرول لائن کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شدید زخمی ہو ا۔
زخمی جوان کو ہوائی جہاز سے ادھم پور میں بھارتی فوج کے کمانڈ ہسپتال پہنچایا گیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button