سکھ

کینیڈامیں ہندو مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے اور بھارت مخالف گرافٹی بنادی گئی

کینیڈا16فروری(کے ایم ایس)
کینیڈا میں ایک مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے علاوہ بھارت مخالف گرافٹی بنائی گئی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مندر کی دیواروں پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر اور بھارت مخالف گرافٹی پینٹ کی گئی ہے ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کینیڈا میں کسی ہندو مندر کو بھارت مخالف گرافٹی بنائی گئی ہے ۔ جنوری میں برامپٹن میں واقع ایک ہندو مندر میں بھی بھارت مخالف پیغامات تحریر کیے گئے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button