مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: نوعمر لڑکی نے خودکشی کرلی

سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک نوعمر لڑکی نے خودکشی کر لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 14سالہ لڑکی نے ضلع کے علاقے پٹن میں پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔
دریں اثنا، مقبوضہ جموں و کشمیر کے انسداد بدعنوانی بیورو نے جموں میں ایک پولیس کانسٹیبل کو آٹھ ہزار روپے بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ پولیس اہلکار یہ رشوت ایک شخص سے اسکے بیٹے کو رہا کرانے کے عوض لے رہا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button