مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں 3.9 شدت کا زلزلہ

سرینگر 5 مار چ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج (اتوار کو)زلزلہ آیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button