جموں

ڈوڈہ : شہری نے خود کشی کر لی

جموں 05 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک 35 سالہ شخص نے ویلج ڈیفنس گارڈ ز کے رکن کی بندوق سے خود کشی کر لی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اروند کمار نامی شخص نے ضلع کے گاﺅں سندرا میں اپنے بھائی جو بھارتی فوج کی سرپرستی میں قائم ویلج ڈیفنس گارڈز کا رکن بنایا جاتا ہے کی بندوق سے خود کو گولی مار دی۔، پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button