بھارت

بھارت میں 6 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز

نئی دہلی 08 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں آج( ہفتہ ) کورونا وباکے 6ہزار 1سو55نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 31ہزار 1سو94 ہوگئی۔ 11لوگ ہلاک ہوئے ہیں جس سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 30ہزار9سو54ہو گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button