مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام کا 31تعلیمی اداروں، سڑکوں کا نام تبدیل کر نے کا اعلان

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے 17سکولوں کا نام مختلف حملوں میں ہلاک ہونے والے بھارتی پولیس اہلکاروں کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے مجموعی طورپر 30اسکولوں اور ایک سڑک کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیاہے۔قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے 30سرکاری اسکولوں اور ایک لنک روڈ کا نام تبدیل کرکے مختلف حملوں میں ہلاک ہونے والے بھارتی پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کے نام پررکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button