مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ :بھارتی پولیس نے ایک شخص کی جائیداد ضبط کر لی

8868ad65-c03e-4bd4-9f3c-01583f6a891aسرینگر25 اگست (کے ایم ایس)

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈہ پورہ میں بھارتی پولیس نے ایک شخص کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے ضلع کے علاقے نادیہال میں حق خودارادیت کے مطالبے کی پاداش میں محبوب الانعام شاہ نامی شخص کی چار مرلہ اراضی ضبط کر لی۔اراضی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون”یو اے پی اے“ کے تحت ضبط کی گئی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button