مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری میں لاپتہ آرمی پورٹر کی لاش برآمد

 

bodyجموں27اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک آرمی پورٹر کی لاش برآمد کی ہے جو ضلع راجوری میں نوشہرہ کے جنگلاتی علاقے سے جمعہ کو لاپتہ ہوگیاتھا۔

حکام نے بتایا کہ بھوانی گائوں سے تعلق رکھنے والے اشوک کمار کی لاش نوشہرہ کے جنگلاتی علاقے گھائی کوٹ میں ایک کھائی سے برآمد ہوئی اوراس کے دونوں ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ لاش کو طبی وقانونی کارروائی کے لیے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button