مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کپواڑہ میں ایک کشمیری شہید

Indian troops martyr civilian in Kupwara

سرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک 42سالہ شہری کو شہید کردیا ہے۔

فوجیوں نے مختار احمد شاہ نامی شہری کو ضلع کے علاقے ٹیٹوال کرناہ میں گزشتہ شب تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مختار کی لاش پنگلا ہریدل گائوں سے ملی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button