مقبوضہ جموں و کشمیر

نامعلوم حملہ آوروں نے سرینگر میں پولیس انسپکٹر کوگولی مارکر زخمی کر دیا

gun fire shotسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں ایک پولیس انسپکٹر کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے عیدگاہ کے قریب مسعود نامی پولیس انسپکٹر پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس افسر کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ۔ اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بھارتی فورسز نے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کا محاصرہ کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button