بھارت

سکم: سیلاب کے باعث 23  فوجی لاپتہ

sikkim-flood_چندی گڑھ: بھارتی ریاست سکم میں سیلاب کے باعث بھارتی فوج کے کم از کم3 2 اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکم میں منگل کی رات شدید بارش ہوئی۔ شمالی سکم میں لوناک جھیل پر بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ سیلاب سے وادی لاچن کے ساتھ کچھ تنصیبات متاثر ہوئی ہیں۔ سنگتم کے قریب باردانگ میں کھڑی فوج کی گاڑیاں متاثر ہو رہی ہیں۔واقعے میں 23 اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے ۔سیلابی پانی سے علاقے میں شدید تباہی ہوئی ہے۔ انتظامیہ نے ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button