جموں

کشتواڑ: سڑک حادثے میں 3افراد ہلاک

Accidentجموں :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج سڑک کے ایک حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے کندنی کے قریب ایک کار سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ہلاک ہونے والوں میں مدن لعل، راکیش کمار اور دھیان سنگھ شامل ہیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button