مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کے پانچ اہلکار زخمی

police men injuredسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کے کم از کم پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع کے علاقے قاضی گنڈ میں کوریگام کے مقام پر پولیس کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل گئی۔زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج کے لیے قاضی گنڈ کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے دو اہلکاروں کو مزید علاج کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسلام آباد لے جایا کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button