مقبوضہ جموں و کشمیر

خصوصی تحقیقاتی یونٹ کی طرف سے سرینگرکے مختلف علاقوں میں چھاپے

download (3)سرینگر08اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خصوصی تحقیقاتی یونٹ (SIU)نے آج سرینگرکے مختلف علاقوں میںچھاپے مارے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ تحقیقاتی یونٹ نے پلوامہ اور کولگام کے بعد سرینگر میں صورہ کے علاقوں شیراز کالونی اورشالباف محلہ نیو کالونی آنچار میں چھاپے مارے ۔ حکام نے بتایاکہ یہ چھاپے انتظامیہ اور متعلقہ تھانوں کی مدد سے مارے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ چھاپوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button