مقبوضہ جموں و کشمیر

مظفرآباد: آزادی پسند کارکن ریاض کشمیری کا بیٹا سڑک حادثے میں جانبحق

WhatsApp Image 2021-10-31 at 6.27.52 PMمظفرآباد31 اکتوبر (کے ایم ایس )مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے آزادی پسند کارکن ریاض احمد کشمیری عرف شیرا کشمیری کے دو بیٹوں کو مظفر آباد میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سڑک حادثہ میں ریاض کشمیری کا گیارہ سالہ بیٹا عمیر ریاض جابحق ہوگیا جبکہ دوسرا بیٹا چودہ سال عمر ریاض شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔
جانبحق ہو جانے والے بچے عمیر ریاض کی نماز جنازہ مہاجر کیمپ مانکپیاں نمبر 2 سکول گراﺅنڈمیں ادا کی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button